پاک – چین سرحد پر احتجاج ٹیکس کے خلاف احتجاج ،کئی تاجر زیرحراست

گلگت بلتستان میں تاجروں کی تنظیم پاک-چین ٹریڈز ایکشن کمیٹی کی کال پر ٹیکسوں کے خلاف پاک-چین سرحد پر احتجاج اور ڈرائی پورٹ کی بندش کے اعلان پر حکومت نے متعدد تاجروں کو حراست میں لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ مزید پڑھیں

بھارتی نائب صدر جگ دیپ دھنکھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بھارتی نائب صدر اور بھارتی راجیہ سبھا (ایوان بالا)کے چیئرمین جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے 74سالہ جگ دیپ دھنکھر نے طبی مسائل کو استعفیٰ دینے کی وجہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: سیلاب سے سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 جاں بحق، 15 لاپتا

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے بابوسر تھک میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 3 سیاح جاں بحق، 4 زخمی اور 15 لاپتا ہو گئے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق شاہراہ تھک بابوسر مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوانوں کی بڑی آبادی دماغی بیماریوں کا شکار،حیران کن انکشاف

کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیورولوجسٹ ڈاکٹر محمد واسع کا کہنا تھا کہ شہر میں فضائی آلودگی کی وجہ سے صرف پھیپھڑے متاثر نہیں ہوتے بلکہ دماغ بھی متاثر ہوتا ہے، ملک بھر میں صرف 400 نیورولوجسٹ مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے خلاف اقدامات میں اضافہ کررہا ہے، نائب وزیراعظم

اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ سطح سیاسی فورم (ایچ ایل پی ایف) کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے نائب وزیرِاعظم اسحٰق ڈار نے کہا کہ 2030 تک صرف پانچ سال باقی ہیں اور اس وقت صرف 35 فیصد پائیدار ترقی کے مزید پڑھیں

سینیٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا ترمیمی بل

سینیٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کے زیرصدارت ہوا جس میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔ بل مزید پڑھیں