ملک بھر میں سخت گرمی کے ساتھ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے جس کے باعث شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ بجلی کی بندش سے پانی کی شدید قلت پیدا ہوئی جس سے شہری سخت ذہنی اور جسمانی اذیت میں مبتلا رہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں گلبہار، لیاقت آباد، سرجانی ٹاؤن، کورنگی، فیڈرل بی ایریا کے بعض بلاکس سمیت متعدد علاقے بجلی سے محروم رہے۔ بجلی کی بندش سے پانی کی شدید قلت پیدا ہوئی جس سے شہری سخت ذہنی اور جسمانی اذیت میں مبتلا رہے۔ دوسری جانب ملتان میں شدید گرمی کے بعد سفاری ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ بچ ولاز اور گرے والا فیڈرز کے علاقوں میں لوڈشیڈنگ دیگر فیڈرز کی نسبت کئی گنا زیادہ ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015