سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نواب علی خان منگنیجو سسٹم کا تازہ ترین شاہکار۔

زمینی حقائق: پلاٹ نمبر B-216 بلاک L نارتھ ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی۔

کرپشن سے حصول رزق عین عبادت ہے- حکومت سندھ

علاقے میں جاری تمام غیر قانونی تعمیرات کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری۔۔

ذرائع نے انکشاف کیا ہے مبینہ طور پر نواب منگنیجو نیٹ ورک کے بیرون ملک اثاثوں اور رقم کی منتقلی میں سرکاری عہدیدار ملوث ہیں۔

سربراہ ایکشن فار ہیومینیٹی آرگنائزیشن سید طلعت شاہ نے DD نواب علی منگنیجو غیر قانونی تعمیراتی سسٹم نیٹ ورک کے خلاف تحقیقاتی اداروں بشمول
کور کمانڈر ،۔ہیڈ کوارٹر 5 کور کراچی ، ڈی جی رینجرز، سندھ جناح کورٹس کراچی سے فوری  کارروائی کی اپیل کر دی۔
دوسری جانب ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہ سلیم کو بذریعہ شکایت نمبر:
AFH 200/2024
اور ڈی جی ایس بی سی نمبر :
AFH/201/2024

کیا تحقیقاتی ادارے ڈی جی ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی اور ڈی سی سینٹرل طحہ سلیم کے احکامات کے مطابق اس منظم سسٹم کے نیٹ ورک کے خلاف کاروائی سر انجام دیں گے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں