سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 جیتنے کے لیے اپنی موسٹ فیورٹ ٹیموں کے نام بتا دیے ہیں۔ کیون پیٹرسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پرورلڈ کپ کی بہترین ٹیموں کے نام شیئر کر دیئے، جس میں پاکستان ٹیم بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میدان میں ان کی قابلیت ایک ایسی ٹیم بناتی ہے جسے کسی طور بھی کم نہیں سمجھا جا سکتا اوریہ دوسری ٹیموں کو مشکلات میں ڈالنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ سابق کرکٹر نے بھارتی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ کی وجہ سے فیورٹ قرار دیا ہے جبکہ انگلش ٹیم اپنی شاندار پرفارمنس کے بعد بھارت کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ انکا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز میں فتح حاصل کرنے والی جنوبی افریقہ بھی ورلڈ کپ کی مضبوط ٹیم ہے، پروٹیز ٹیم میں ہینرک کلاسن سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔ انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے مزید کہا ہے کہ آسٹریلیا بھی ورلڈ کپ کیلئے مضبوط امیدوار ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015