سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے رواں سال اکتوبر میں بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹاپ فور ٹیموں کے بارے میں بتایا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گلکرسٹ نے بتایا میرے خیال میں بھارت اور پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے جب کہ دوسری دو ٹیمیں آسٹریلیا اور انگلینڈ ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کو میگا ایونٹ سے قبل بھارت کے خلاف تین میچوں سے اپنی تیاریوں کو بہتر بنانے کا موقع ملے گا۔ یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ورلڈکپ سے متعلق شعیب اختر کی بڑی پیشگوئی ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا جب بھارت آئے گا تو جنوبی افریقا میں اپنی کوششوں سے بہت کچھ سیکھے گا، انہیں بھارت کے خلاف ورلڈ کپ سے پہلے تین میچز ملے ہیں اس لیے ان کے پاس مضبوط اسکواڈ تیار کرنے کا موقع ملے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015