انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کمینٹیٹرز کے پینل میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے ایون مورگن ،شین واٹسن، لیزا سٹھالکر، ایرون فنچ اور میتھیو ہیڈن شامل ہیں۔ میگا ایونٹ کے دوران ناصر حسین، این اسمتھ، این بشپ، شان پولاک، مائیکل ایتھر ٹن اور انجم چوپڑا بھی کمنٹری کریں گے۔ پاکستان کے رمیز راجا اور وقار یونس، بھارت کے روی شاستری ، سنیل گواسکر ، ہرشا بھوگلے، سنجے منجریکر اور دنیش کارتھک بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہوں گے۔ کمنٹری پینل میں سائمن ڈول، مپومیلیلو مبانگوا، ڈرک نینیز، سیموئیل بدری، اطہر علی خان، رسل آرنلڈ بھی شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ورلڈ کپ: شین واٹسن نے ایونٹ کیلئے فیورٹ چار ٹیموں کے نام بتا دیے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے دوران ہرشا بھوگلے، کیس نائیڈو، مارک نکولز، نٹالی گرمانوس، مارک ہوورڈ اور این وارڈ کمینٹری پینل کا حصہ ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: سنیل گواسکر نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں پیشگوئی کر دی واضح رہے آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015