ورلڈکپ کیلئے بھارت میں موجود شاداب خان کیلئے بڑا دھچکا

شاداب خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر یہ افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔ شاداب خان نے ایکس پر ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’میں نے اپنی پھوپھی کے انتقال کی خبر سنی ہے، براہِ کرم اُنہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔‘ Heard the news of my phupo passing away. Please remember her in your prayers.إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون — Shadab Khan (@76Shadabkhan) September 30, 2023 یاد رہے کہ شاداب خان ورلڈ کپ 2023ء اسکواڈ کا حصہ ہیں، وہ اس وقت ورلڈ کپ کے سلسلے میں بھارت میں موجود ہیں۔