بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یوسف پٹھان نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے میچ سے ہوگا جبکہ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے بھی ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کی ہے۔ یوسف پٹھان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں انگلینڈ، آسٹریلیا، بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیل سکتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ورلڈ کپ: ڈیل اسٹین نے اپنے فیورٹ بولرز کے نام بتا دیے ورلڈ کپ سے قبل سابق کرکٹرز کی جانب سے فائنلسٹ ٹیموں اور میگا ایونٹ میں پسندیدہ بیٹرز اور بولرز سے متعلق پیش گوئیاں کی جارہی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیر اعظم سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
- شیر افضل مروت سے سخت سوال پوچھنے والے یوٹیوبر پر تھپڑوں کی بارش
- سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری
- اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق کر دی
- میرا ہدف پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیتنا ہے، محمد عامر کا بڑا بیان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015