آئی سی سی ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں اب تک اِس ورلڈ کپ میں چھ چھ میچز کھیل چکی ہیں، پاکستان نے اپنے 2 اور بنگلا دیش نے 1 میچ جیتا ہے۔ یاد رہے کہ اِس ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کو اور دوسرے میچ میں سری لنکا کو ہرایا تھا جس کے بعد پاکستان کو بھارت، آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقا سے شکست ہوئی ہے۔ آج کے میچ کے بعد پاکستان کو اب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف میچز کھیلنے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پنجاب کے کسانوں سےبڑی مقدار میں گندم خرید لی گئی، کسان خوش
- گھربنانا اب آسان نہیں بلکہ نہایت مشکل
- سلمان خان نے مجھے کیوں نکالا، گووندامیدان میں اترآیا
- جنرل ساحر شمشاد مرزا سے سربراہ آسٹریلوی دفاعی فورسز کی ملاقات، علاقائی اور عالمی سلامتی کے چیلنجز پر بات چیت
- علی باقری کنی ایران کے عبوری وزیرِ خارجہ مقرر
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015