آئی سی سی ورلڈکپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔ پونے میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کیخلاف پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور نیوزی لینڈ کپتان ٹام لیتھم نے جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا بواما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں جس کے پیش نظر کین ولیمسن کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر ٹام لیتھم ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ جنوبی افریقا کا اسکواڈ کپتان، ٹمبا باؤما، ایڈن مارکرم، کوئنٹن ڈی کوک، راسی وین ڈیر ڈوسن، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر، مارکو جانسن، جیرالڈ کوٹزی، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا اور لنگی نگیڈی نیوزی لینڈ کا اسکواڈ کپتان ٹام لیتھم، ڈیون کونوے، ول ینگ، راچن رویندرا، ڈیرل مچل، گلین فلپس، جیمز نیشم، مچل سینٹنر، میٹ ہنری، ٹم ساؤتھی، ٹرینٹ بولٹ
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015