ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے فون سروس کے لئے پہلا سیٹلائٹ لانچ کردیا، جس کے ذریعے موبائل فونز صارفین کو وائس، ٹیکسٹ اورڈیٹا کنیکٹیویٹی کی سہولت ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق اب موبائل نیٹ ورک کے لیے کسی ٹاور کی ضرورت نہیں پڑے گی اور خلا سے آنے والے سگنلز سے موبائل فونز چلیں گے۔ ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نےفون سروس کےلئےپہلا سیٹلائٹ لانچ کردیا، یہ سیٹلائٹ صارفین کواسپیس انٹرنیٹ نیٹ ورک سے جوڑ سکے گا۔ جس کے ذریعے موبائل فونز صارفین کو وائس، ٹیکسٹ اور ڈیٹا کنیکٹیویٹی کی سہولت ملے گی اور کسی بھی ایسے مقام پر جہاں موبائل ٹاور سے رابطہ ممکن نہیں ہوگا، وہاں اس سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروس کے ذریعے موبائل فونز کام کریں گے۔ اسٹارلنک کے مطابق سیٹلائٹ سگنلز کی مدد سے دنیا میں کسی بھی مقام سے پیغام بھیجنا،، کال کرنا اوربراؤزنگ ممکن ہوگا۔ یہ سروس صارفین کو بلاتعطل انٹرنیٹ بھی فراہم کرے گی، رواں سال صرف ٹیکسٹ کی سہولت ملے گی جبکہ دو ہزار پچیس میں کال اورڈیٹا کی سہولیات متعارف کروائی جائیں گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015