سینئر صحافی جوہر مجید شاہ اور اہل خانہ کو دھمکیاں۔ APJC کی مذمت

کراچی (پریس ریلیز) آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (رجسٹرڈ) کے وائس چیئرمین سید طلعت شاہ نے سینئر صحافی اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے رکن جوہر مجید شاہ اور ان کے خاندان کو فون کالز کے ذریعے ہراساں کرنے، اغوا اور مزید پڑھیں