عوام کیلئے بڑی خوشخبری، بناسپتی گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈ کے بناسپتی گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈ کےبناسپتی گھی کی قیمت585روپے سےکم ہوکر517روپےفی کلوہوگئی،بناسپتی گھی کی فی کلوقیمت میں بھی68روپے تک کمی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

وزرات خزانہ کا آئی ایم ایف قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم کرنے کا اشارہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔ اس خدشے کا اظہار وزارتِ خزانہ کے ذرائع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے کیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ مزید پڑھیں

نیا بجٹ عوام اور کاروبار دوست بنانے کی کوشش کر رہے ہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوشش ہے مالی سال 24-2023 کا بجٹ عوام اورکاروبار دوست بنائیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ملکی حالات سے سب آگاہ ہیں، ماضی مزید پڑھیں

اسلامک فنانس کے فروغ کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلامک فنانس پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے اہم ہے، اسلامک فنانس کے فروغ کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ اسلامی بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں، اسلامی فنانسنگ سے مزید پڑھیں