یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اس سلسلے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ جاری کردہ مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ ہے; آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا، رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی، عالمی سطح پر مہنگائی 8.8 فیصد تک پہنچنے جبکہ پاکستان میں 19.9 فیصد مزید پڑھیں

وزیرخزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔ وزارت خزانہ کےمطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار دورہ امریکا میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کریں گے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے 4ارب ڈالرز ملیں گے، اسٹیٹ بینک نے نوید سنا دی

 پاکستان کو تین مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پر4ارب ڈالرز ملیں گے جو سیلاب سے پیدا ہونے والے معاشی چیلنجز سے نمٹنے میں معاون ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ورلڈ بینک سے 1تا2ارب ڈالرز ،ایشیائی ترقیاتی بینک سے ڈیڑھ مزید پڑھیں

حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت معیشت مستحکم ہو رہی ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت قومی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز نارووال میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی کہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک ان ایکشن، ای ایم آئی کمپنی کو کام کرنے سے روک دیا

اسٹیٹ بینک نے میسرز ٹی اے جی انوویشن پرائیویٹ لمیٹڈ کو بطور ای ایم آئی آپریشنز انجام دینے سے روک دیا۔ بینک دولت پاکستان کے جاری اعلامیے کے مطابق میسرز ٹی اے جی انوویشن پرائیویٹ لمیٹڈ کو قابل اطلاق قوانین مزید پڑھیں