تجارتی خسارے میں اضافہ وقتی ہے، جلد برآمدات میں بہتری متوقع، احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جولائی میں تجارتی خسارے میں 44 فیصد اضافہ ایک عارضی رجحان ہے۔ جس کا ازالہ آئندہ مہینوں میں برآمدات میں متوقع اضافے سے ہو جائے گا۔ گزشتہ روز مالی مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر، ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے نیا سنگ میل حاصل کر لیا، انڈیکس اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں زبردست مزید پڑھیں

پہلی سہ ماہی میں عوامی ترقیاتی فنڈز کے لیے 141 ارب روپے کی منظوری

وزارتِ منصوبہ بندی و ترقیات نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے منصوبوں کے لیے مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی سے ستمبر) کے دوران پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت 141 ارب روپے جاری کرنے مزید پڑھیں

سوزوکی نے اپنی مقبول گاڑی پرزبردست ڈسکاؤنٹ آفرکا اعلان کر دیا

پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے کار خریداروں کے لیے شاندار پیشکش متعارف کرا دی ہے،مپنی نے اپنے نئے ماڈل سوزوکی ایوری پر محدود مدت کے لیے 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا کیش بونس یا ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان مزید پڑھیں

5 جی ٹیکنالوجی اور اسپیکٹرم نیلامی کے لیے ایڈوائزری کمیٹی کی نئی تشکیل

اسلام آباد:حکومت نے ملک میں نیٹ ورک کی توسیع اور پانچویں نسل (پانچ جی) کی ٹیکنالوجی کے نفاذ کے لیے فریکوئنسی اسپیکٹرم کی نیلامی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی مشاورتی کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کی منظوری مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی سے انڈیکس تاریخی بلندی پر، ڈالر کی قدر میں واضح کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل استحکام کے باعث انڈیکس تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ماکیٹ میں زبردست تیزی مزید پڑھیں

بٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 401 (کے) ریٹائرمنٹ پلان میں سرمایہ کاری کے لیے کرپٹو کرنسی کی شمولیت کے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کے بعد بٹ کوائن، ایتھریئم سمیت دیگر بڑی کرپٹو کرنسیز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ مزید پڑھیں