قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس میں شامل اور خارج ہونے والے کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

لاہور: قومی کرکٹرز کے 2025-26 کے سینٹرل کنٹریکٹس کے حوالے سے جاری مذاکرات اور غور و فکر کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کہ اس سال کھلاڑیوں کی فہرست میں بڑے پیمانے پر کوئی تبدیلی نہیں کی جائے مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ بوب سمپسن اناسی سال کی عمر میں انتقال کرگئے

آسٹریلیا کے سابق کپتان اور کوچ بوب سمپسن کا 89 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ کرکٹ کی دنیا میں ایک بڑا خلا پیدا ہوگیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق لیگ اسپنر آل راؤنڈر بوب سمپسن نے آسٹریلیا کی 62 ٹیسٹ مزید پڑھیں

پی سی بی انتظامی مسائل کا شکار، پوسٹ ختم ہونے کے باوجود تنخواہیں جاری

مینٹورز کی پوسٹ ختم ہونے کے باوجود چار سابق کرکٹرز کو تنخواہیں بدستور مل رہی ہیں۔ ثقلین مشتاق اور وقار یونس نوٹس پیریڈ پر ہیں اور انہیں برطرفی کے خطوط بھی موصول ہو چکے ہیں، جبکہ سرفراز احمد اور مصباح مزید پڑھیں

فخر زمان کی صحت یابی کے بعد ٹیم میں شمولیت متوقع، کھلاڑیوں کی فہرست جلد جاری ہوگی

اوپنر فخر زمان نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اپنی ری ہیب کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے والے فخر زمان پی سی بی میڈیکل پینل کی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اور دیگر کھیلوں سے جڑی شخصیات کیلئے حکومت کا بڑا اعلان

حکومت پاکستان نے کھیلوں کے مختلف شعبوں میں شاندار خدمات اور نمایاں کارکردگی پیش کرنے والی نامور شخصیات کو سول اعزازات سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعزازات اُن کھلاڑیوں اور شخصیات کو دیے جائیں گے جنہوں نے اپنی مزید پڑھیں

فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کیریبئن لیگ کے میچ میں جشن منانے کا منفرد انداز وائرل

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کیریبئن پریمیئر لیگ کے پہلے ہی میچ میں جشن منانے کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پہلا میچ کھیلنے والے نسیم شاہ نے وکٹ حاصل کرنے کے بعد ویسٹ انڈین کھلاڑی مزید پڑھیں

تائیکوانڈو چیمپئن شپ: طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ کے نام 5 طلائی اور ایک نقرئی تمغہ

ملائیشیا میں ہونے والی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 5 طلائی اور ایک نقرئی تمغہ جیت لیا۔ ایونٹ میں دونوں کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مزید پڑھیں