ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی شرکت کے فیصلے کا اعلان جلد کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

وزارت دفتر خارجہ زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، قومی ٹیم کی ایونٹ میں شمولیت حکومت اجازت سے مشروط ہے۔ مزید پڑھیں