ہم نے ایک حتمی اور بہترین آفر پیش کی، دیکھتے ہیں ایرانی اسے قبول کرتے ہیں یا نہیں: جے ڈی وینس مذاکرات کے بعد امریکا روانہ

نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا کہ ایران نے امریکی شرائط قبول کرنے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے ایران کے ساتھ کسی حتمی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے۔ جے ڈی وینس نے کہا مذاکرات میں جو مزید پڑھیں

پاکستانی فوجی دستہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب پہنچ گیا

سعودی عرب کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایک فوجی دستہ دو طرفہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ائیر بیس پہنچ گیا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں سعودی وزارت دفاع نے بتایا کہ دونوں برادر ممالک مزید پڑھیں

طیارے کی نشستوں پر شہید بچوں کی تصاویر و بستے، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے تصویر شیئر کر دی

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف نے پاکستان کی پرواز کے دوران اپنی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی پوسٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ طیارے میں یہ میرے مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، آبنائے ہرمز اور اہم لاجسٹک امور پر گفتگو

ایران، امریکا مذاکرات سے قبل برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر بھی متحرک ہو گئے۔ برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کی امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، گفتگو میں آبنائے ہرمز کی صور تحال، اہم فوجی اور لاجسٹک امورزیر بحث آئے، مزید پڑھیں

مذاکرات سے قبل لبنان میں فوری جنگ بندی اور ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی لازمی ہے: ایران

اسلام آباد امن مذاکرات میں امریکا کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد کی سربراہی ممکنہ طور ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ مزید پڑھیں

ہمسایہ ممالک خطے کی حالات کا باریک بینی سے جائزہ لے کر درست مؤقف اختیار کریں اور حق کے ساتھ کھڑے ہوجائیں، ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں خلیجی ممالک کے نام ایک اہم اور خصوصی پیغام دیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہمسایہ ممالک کو چاہیے کہ وہ خطے کی حالات مزید پڑھیں

لبنان جنگ بندی معاہدےکا حصہ، کسی صورت الگ نہیں ہوگا: ایران

ایران نے امریکاکو واضح پیغام دیاکہ لبنان جنگ بندی معاہدے کا حصہ ہے اور وہ کسی صورت معاہدے سے الگ نہیں ہوگا۔ اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے نام لیے بغیر امریکا کو خبردار کیاکہ وقت تیزی سے ختم ہورہا مزید پڑھیں