بہت جلد فوج اپنے معمول کے مشن کیلئے تیار نہیں ہوگی، اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیلی فوج میں اہلکاروں کی شدید کمی کا سامنا ہے اسرائیلی آرمی چیف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کہا بہت جلد فوج اپنے معمول کے مشن کیلئے تیار نہیں ہوگی، اہلکاروں کی کمی مستقبل قریب میں فوجی تیاریوں کو مزید پڑھیں

ایران کی جوابی کارروائی، امریکی فوجی اڈوں اور اسرائیل پرمیزائلوں کی بارش

ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پرمیزائلوں کی بارش کردی، امریکا اور اسرائیل کے اہم فوجی و اسٹریٹجک اہداف کو نشانہ بنایا، متحدہ عرب امارات میں واقع امریکی اڈہ الظفرہ اور دیگر فوجی تنصیبات، کویت میں علی السالم ایئر مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایک ڈرامائی موڑ آ گیا ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملوں میں 10 دن کی مزید مہلت دے دی ہے، اب یہ کارروائی چھ اپریل مزید پڑھیں

امریکا نے 2 ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹا دیا

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کاکہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے دوایرانی رہنماؤں نے ٹارگٹ لسٹ سے ہٹایا، ایرانی رہنماؤں میں وزیرخارجہ عباس عراقچی اور اسپیکرمحمد باقر قالیباف کا نام شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی اور محمد مزید پڑھیں

عالمی سفارتکاری میں پاکستان کی فتح، جے شنکر آگ بگولہ ہو گئے

مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال اور ایران امریکہ مذاکرات میں پاکستان کے ممکنہ کلیدی کردار نے بھارتی حکمرانوں کی نیندیں حرام کردیں۔ آل پارٹیز اجلاس کے دوران بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی، مزید پڑھیں

’جنگ بندی کا فیصلہ صرف ایران کی شرائط پر ہوگا‘، ایران نے امریکی تجاویز مسترد کردیں

ایران نے جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔ ایران حکام نے بتایاکہ جنگ کے خاتمے کی پہلی شرط حملوں کا رُکنا اور ایرانی عہدیداروں کے قتل کا خاتمہ ہے اور ایران کی دفاعی کارروائیاں ایرانی شرائط پوری ہونے تک جاری مزید پڑھیں

ہم نے واضح کردیا ہے ایران اور امریکا کے درمیان کوئی بات چیت یا مذاکرات نہیں ہو رہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کا کہنا ہےکہ پاکستان ہمارا پڑوسی ہے، ہمارے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی نیت اچھی ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف جارحیت کے بعد اب کوئی بھی مزید پڑھیں