امریکا نے 2 ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹا دیا

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کاکہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے دوایرانی رہنماؤں نے ٹارگٹ لسٹ سے ہٹایا، ایرانی رہنماؤں میں وزیرخارجہ عباس عراقچی اور اسپیکرمحمد باقر قالیباف کا نام شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی اور محمد باقر قالیباف کا نام چارسے پانچ روز کیلئے ٹارگٹ لسٹ سے ہٹایا گیا ہے، صدر ٹرمپ نے یہ اقدام اعلیٰ سطح مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کیلئے کیا ہے۔ ترکیہ، پاکستان اور مصر جنگ بندیکی کوشش کر رہے ہیں۔