پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نئے سال کا آتش بازی اور جشن کے ساتھ استقبال

نئی اُمنگوں، خوشیوں اوراُمیدوں کے ساتھ کئی ملکوں میں نئے برس کا آغاز ہوگیا، رنگ و نور کی برسات میں سال نو کا خیر مقدم کیا گیا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں شاندار آتش بازی کے ساتھ سال 2023 کا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے فلسطین میں اسرائیلی قبضوں پر قانونی رائے طلب کرلی

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے قانونی نتائج کے بارے میں مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے منظرعام پر آگئے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے منظرعام پر آگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2015 سے 2020 تک کے ٹیکس گوشوارے عوام کے سامنے لانے کے لیے امریکی نمائندگان کی کمیٹی میں ووٹنگ میں ہوئی مزید پڑھیں

میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو کل 33 برس قید کی سزا

میانمار کی فوجی حکومت نے نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کو مزید 7 سال قید کی سزا سنا دی۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق میانمار کی برطرف جمہوریت پسند رہنما آنگ سانگ سوچی کے خلاف مزید پڑھیں

افریقا کے بعد ازبکستان میں بھی بھارت کی کھانسی کی دوا سے متعدد بچے ہلاک

افریقا کے بعد ازبکستان میں بھی بھارت کی کھانسی کی دوا سے متعدد بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ازبکستان میں بھی بھارتی دوا ساز کمپنی کی بنائی دوا سے کم ز کم 18 بچے مزید پڑھیں

روسی وزیر توانائی 19 جنوری کو پاکستان کا دوروزہ دورہ ، تیل اور ایل این جی خریدنے کے حوالے سے پیش رفت

 روس سے تیل اورایل این جی خریدنے کے عمل میں پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان اور روس کی وزارت توانائی کے حکام کے درمیان آن لائن اجلاس ہوا۔اجلاس میں روس سے تیل کی خریداری کے امور پر بات چیت کی گئی۔گفتگو مزید پڑھیں