روسی وزیر توانائی 19 جنوری کو پاکستان کا دوروزہ دورہ ، تیل اور ایل این جی خریدنے کے حوالے سے پیش رفت

 روس سے تیل اورایل این جی خریدنے کے عمل میں پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان اور روس کی وزارت توانائی کے حکام کے درمیان آن لائن اجلاس ہوا۔اجلاس میں روس سے تیل کی خریداری کے امور پر بات چیت کی گئی۔گفتگو کے دوران روسی تیل خریدنےکے سلسلے میں شپنگ اور انشورنس کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر…
روسی وزیر توانائی 19 جنوری کو پاکستان کا دوروزہ دورہ کریں گے، دورے کے دوران تیل کی خریداری سے متعلق امور زیر غور آئیں گے، اس دوران پاک روس بین الحکومتی کمیشن کااجلاس 19 اور 20 جنوری کو ہوگا۔