یوکرین کی بندرگاہ پر روسی حملے میں توانائی کی تنصیبات تباہ

روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسہ میں دو توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں طوفانی برفباری، درجنوں پروازیں معطل

برطانیہ میں طوفانی برفباری، مانچسٹرائیرپورٹ بند کردیا گیا، درجنوں پروازیں معطل اور منسوخ ہوگئیں۔ ایوی ایشن برطانیہ نے بیان جاری کیا ہے کہ شدید برفباری کے سبب مانچسٹر ائیرپورٹ کے دونوں رن ویزعارضی طورپر بند کردیے گئے ہیں۔ مسافروں سے مزید پڑھیں

مسلسل لوڈ شیڈنگ پر بنگلادیش میں ہنگامے پھوٹ پڑے

 بنگلادیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے جس کے دوران پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں ہزاروں مظاہرین مزید پڑھیں

چینی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، 30 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی جہاں دونوں ممالک کے دوران توانائی اور انفراسٹرکچر سمیت دیگر شعبوں میں 30 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ چینی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا

مغربی کنارے میں قابض سرائیلی فوج نے نہتے شہریوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہو ئے مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گرد دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے، افغانستان میں دہشت گرد دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے۔ ہفتہ وار مزید پڑھیں

دہلی بلدیاتی انتخابات؛ عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کو بد ترین شکست دے دی

بھارتی دارالحکومت دہلی کے بلدیاتی انتخابات میں وزیراعظم مودی کی جماعت بی جے پی 15 برس تک اقتدار میں رہنے اور تمام تر حربوں کے باوجود عام آدمی پارٹی سے بری طرح شکست کھا گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت مزید پڑھیں

مذہبی آزادی کے حوالے سے بھارت سمیت تمام ممالک سے بات چیت کرتے رہتے ہیں: امریکی وزارت خارجہ

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ مذہبی آزادی سے متعلق تحفظات بھارت تک پہنچاتے رہے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ مذہبی آزادی سے متعلق معلومات اپنے علاوہ دیگر مزید پڑھیں