سندھ کے 15 اضلاع کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے تمام 59 نشستوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج موصول ہوگئے۔ غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے 39 نشستیں جیت کر میدان مار لیا مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف پروپیگنڈا، وزیر اطلاعات سندھ کا انفارمیشن کال سینٹر کے قیام کا اعلان

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمے کا اہم اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری اطلاعات سمیت دیگر متعلقہ حکام شریک ہوئے، اجلاس انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ اجلاس سے خطاب میں صوبائی وزیر شرجیل میمن نے محکمہ اطلاعات کے مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں رمضان المبارک میں اسکولز کے تعلیمی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں اسکولز کے اوقات کار کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ نوٹفیکیشن کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے تھر میں 1650 میگاواٹ بجلی کے 2 منصوبوں کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر میں مشترکہ طور پر 1650 میگا واٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر اور تھل نووا تھر منصوبوں کا افتتاح کیا۔ 3.53 بلین ڈالر کی کل براہ راست سرمایہ کاری مزید پڑھیں

کراچی، فائرنگ سے پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 9 کے قریب فائرنگ سے پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت مولاناعبدالقیوم صوفی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت الیکشن شیڈول کیخلاف عدالت سے رجوع کرے، کراچی میں میئر پیپلزپارٹی کا ہو گا: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت الیکشن کمیشن کی طرف سے اعلان کردہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، شہریوں اور پولیس میں تصادم

کراچی کے علاقے گلستان جوہر اسکیم 6 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس اور شہریوں میں تصادم کے دوران متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ عدالتی حکم پر انسداد تجاوزات سیل، پولیس اور ہیوی مشینری آپریشن کے لیے علاقے میں مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک

کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے نادرن بائی پاس منگھوپیر مائی گاڑھی مزید پڑھیں