کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 9 کے قریب فائرنگ سے پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت مولاناعبدالقیوم صوفی کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ کہ مقتول مولانا عبدالقیوم صوفی پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن تھے ساتھ ہی جامع مسجد محمدیہ نورانی اسلامک سینٹرکے مہتمم بھی تھے۔
پولیس کا مزید بتانا ہے کہ مقتول نمازپڑھا کرواپس گھر آرہے تھے کہ انہیں موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نے نشانہ بنایا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- محمد رضوان کو قومی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان
- پاکستان کے میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی
- پاکستان نے بیلسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
- شمالی کوریا کا سپر لارج کروز میزائل وار ہیڈ کا کامیاب تجربہ
- سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015