بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی

بلوچستان کے گوادر، پسنی، جیونی اور دیگر اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور ندی نالوں میں طغیانی اور آندھی سے مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ تمام نجی اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کی جانب سے تھریٹ الرٹ، گلگلت بلتستان میں سیکیورٹی سخت

وزارت داخلہ کی جانب سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے جاری کردہ تھریٹ الرٹ کے بعد گلگت بلتستان بھر میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ گلگت بلتستان کے وزیر داخلہ شمس الحق لون کے مطابق کالعدم ٹی مزید پڑھیں

جن لوگوں نے تشدد کا راستہ اپنایا ہوا ہے ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کیا ہوا ہے، جن لوگوں نے تشدد کا راستہ اپنایا ہوا ہے، جنہوں نے معصوم شہریوں کے قتل و غارت کا راستہ چنا ہے، مزید پڑھیں

بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب، الیکشن کمیشن

بلوچستان سے سینٹ کی تمام نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینٹ کے 33 میں سے 20 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے،سینٹ کے 2 امیدوار مد مقابل امدواروں کے حق میں ریٹائر ہو گئے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں نیول ایئربیس کے قریب حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے شہر تربت کے قریب نیول ایئر بیس پر گزشتہ شب رات دیر گئے مسلح دہشت گرد حملے کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، اس دوران علاقہ گولیوں اور دھماکوں سے لرز اٹھا۔ مسلح افراد نے ایئرپورٹ کے 3 مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 2 ہزار ٹیچرز کی برطرفی کا حکم دے دیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 2 ہزار غیر حاضر ٹیچرز کی برطرفی کا حکم دے دیا اور واضح کردیا کہ محکمہ تعلیم میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی اور میرٹ پر ضلعی تعلیمی افسران لگائے جائیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز مزید پڑھیں