خیبرپختونخواحکومت مالی بحران کا شکار، سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر

خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت مالی مشکلات کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کرسکی ۔ سرکاری حکام کے مطابق صوبہ مالی بحران کا شکار ہے اور ڈیفالٹ ہونےکے خدشے کے باعث صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کو تنخوا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

پشاور ہائیکورٹ نے سابق ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا سلیم شہزاد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ عدالت نے سابق ڈی جی نیب کے پی کے سلیم شہزد کے اپنے اہلکار خطاب گل کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے مزید پڑھیں

پشاور میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، مضر صحت مصالحہ جات برآمد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور میں کارروائی کرتے ہوے بھاری مقدار میں مضر صحت و غیر معیاری مصالحہ جات برآمد کرلئے۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی پشاور نے باچا خان چوک پشاور کے قریب کارخانے پر چھاپہ کر یونٹ سے 6000 کلو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دھماکا، پاک فوج کے دو جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دھماکے سے پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے میں نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد شہید مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن کو لازمی مضمون قرار دے دیا

خیبر پختون خوا حکومت نے نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن کریم کو لازمی مضمون قرار دے دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خیبر پختون خوا حکومت نے نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک مطالعہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس آپریشنز کیلئے ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں قدرتی آفات اور پولیس آپریشنز کے دوران ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبے میں ڈرون کیمرے پولیس، زراعت، معدنیات اور محکمہ ریسکیو کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے فائرنگ سے پاک فوج کا ایک سپاہی شہید

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان میں پاک فوج نے گزشتہ روزافغان سرزمین سے ہونے والی فائرنگ کا بھرپورجواب دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے افغان سرزمین سے پاکستانی مزید پڑھیں