خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچی سمیت 15 افراد کے جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کرم کے علاقے لوئر کرم میں مسافر گاڑیوں کے قافلے پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو رضا کار اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے اور امدادی کاموں کا آغاز کردیا۔ رپورٹ کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بالواسطہ مذاکرات: پاکستان کی سہولت کاری میں ایران–امریکا مکالمہ
- راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بحال ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو بھی شہر میں داخلے کی اجازت
- صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کی شدید مذمت
- پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی کو پہلی شکست، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرا دیا
- اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پاکستان نہیں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے دورۂ منسوخ کرنے کا اعلان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






