رانا ثنا اللہ وزیر داخلہ کے بجائے غنڈوں جیسی باتیں کرتے ہیں: فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ وزیر داخلہ پاکستان کے بجائے غنڈوں کی طرح باتیں کرتے ہیں۔ وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مچھ جیل کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ائیرپورٹ پر غیر ملکی شہری گرفتار، ڈیڑھ کلو کوکین برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر برازیلین شہری سے 1 کلو 560 گرام کوکین برآمد کرلی۔ ملزم کو دوحہ سے آنے والی فلائٹ نمبر QR 632 سے دورانِ تلاشی گرفتار کیا گیا۔ علاوہ ازیں مزید پڑھیں

نام نہاد آزادی مارچ نکال کر عمران خان برے طریقے سے پھنس چکے ہیں: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کہ عمران خان اور پی ٹی آئی نام نہاد آزادی مارچ نکال کر برے طریقے سے پھنس چکے ہیں، فیس سیونگ کے لیے بہانے تلاش کئے جا رہے ہیں۔ کراچی میں مزید پڑھیں

اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سروس سے ملانے کے منصوبے کا آغاز

وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایات پر اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سروس سے ملانے کے منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے۔ بس نیٹ ورک روٹس کے پہلے مرحلے میں تیرہ روٹس شامل ہیں اور اگلے سال کی پہلی مزید پڑھیں

جب کوئی ڈیل نہیں ملی تو عمران خان کہتا ہے میں کسی سے بات نہیں کروں گا: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جب عمران خان کو کوئی ڈیل نہیں ملی اور غیر آئینی مطالبات نہیں مانے گئے تو کنٹیر پر کھڑے ہوکر کہتے ہے کسی سے بات نہی کروں گا۔ سینیٹر مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کا مطالبات کی منظوری کیلئے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

سرکاری ملازمین نے مطالبات کی منظوری کیلیے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان نے مطالبات کی منظوری کیلیے 8 نومبر کو پارلیمینٹ ہاؤس اسلام آباد کے مزید پڑھیں

آصف زرداری کے خلاف نااہلی کاریفرنس مسترد

اسپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کاریفرنس مسترد کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے رکن قومی اسمبلی آصف علی زرداری کیخلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجا تھا، ریفرنس میں آصف مزید پڑھیں