ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا۔
ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Dr. Asad Majeed Khan, presently posted as Pakistan’s Ambassador to Belgium, the European Union and Luxembourg has been appointed as the new Foreign Secretary. @asadmk17 pic.twitter.com/oZF5oRyz5F
— Spokesperson ?? MoFA (@ForeignOfficePk) December 2, 2022
ڈاکٹر اسد مجید کا تعلق فارن سروسز پاکستان سے ہے اور وہ گریڈ 22 کے افسر ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اسد مجید اس وقت بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے میں ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں۔