ارشد شریف کا قتل: قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں صحافی ارشد شریف کے قتل کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر تحفیف غربت شازیہ مری نے صحافی ارشد شریف کے کینیا مزید پڑھیں

ارشد شریف کا قتل: فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کیلئے نوٹسز جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کی تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل اور میت پاکستان لانے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خارجہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

مجھے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں نعروں کا بہتر انداز میں ردعمل دینا چاہیے تھا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیم نے بھی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں نعرے لگائے اور میں نے اس کا بھی جو جواب دیا، وہ نامناسب تھا، میں ایک وفاقی وزیر ہوں، مجھے عاصمہ مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل: پاکستان نے تحقیقات کیلئےکینیا سے درخواست کردی

پاکستان نے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیےکینیا سے درخواست کردی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا سے درخواست کی ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس پر نا اہلی کے آفٹر شاکس، این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں نااہلی پر این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار دے دی۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کی این اے 95 میانوالی کی سیٹ کو ڈی نوٹیفائی کردیا مزید پڑھیں

ارشد شریف کا قتل: وزیراعظم شہباز شریف کا کینیا کے صدرکو ٹیلیفون

وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کیا ہے۔وزیراعظم نے کینیا کے صدر سے پاکستانی سینیئر صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر بات کی اور واقعے کی غیرجانبدارانہ اور شفاف مزید پڑھیں

اعظم سواتی نے دوران حراست تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے متنازعہ ٹوئٹس کیس میں دوران حراست تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اعظم سواتی کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے: احسن اقبال

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ مزید پڑھیں