آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے الوداعی دورے جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق افسروں اور جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف نے فارمیشنز کی کارکردگی کو سراہا۔ جنرل مزید پڑھیں

مجھے اسٹیبلشمنٹ کی مدد چاہئیے ہوتی تو ای وی ایم پر انحصار کیوں کرتا: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ای وی ایم کی اس لیے مخالفت کی کہ انہیں معلوم تھا کہ میں جیت جاؤں گا، مجھے اسٹیبلشمنٹ کی مدد چاہئیے ہوتی تو ای وی ایم پر انحصار مزید پڑھیں

چار سال عوام کی دوائی بند کرنے والا آج مریضوں کے راستے بند کر رہا ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کہ عمران نیازی آج سڑکیں بند کر رہا ہے، چار سال عوام کی دوائی بند کرنے والا آج مریضوں کے راستے بند کر رہا ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

زرداری اور فواد کی نااہلی کی درخواستیں مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نااہلی کی مزید پڑھیں

شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں اور حسب معمول نکلتے لندن سے ہیں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بے اختیار شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں اور حسب معمول نکلتے لندن سے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ مزید پڑھیں

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرادیا۔ مصطفیٰ نواز کھرکھر نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کسی سیاسی جماعت مزید پڑھیں