اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اپنے عہدے سے مستعفی

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اشتراوصاف نےخرابی صحت کے باعث کام جاری رکھنےسےمعذرت کرلی ہے۔ تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل کو نئی تعیناتی تک کام جاری رکھنےکی ہدایت کی ہے۔ خیال مزید پڑھیں

حالیہ سیلاب کی شدت ایسی ہے کہ پوری دنیا نے ایک صدی میں ایسی موسمیاتی تباہی نہیں دیکھی: شیریٰ رحمٰن

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عالمی بینک نے سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ 40 ارب ڈالر لگایا ہے، 21 لاکھ گھر تباہ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کرنفرنس کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے بنائے گئے منی لانڈرنگ مقدمے میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایف آئی اے نے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور چودھری شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں چوہدری شجاعت حسین نے ملاقات کی۔ ق لیگ کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس دوران چوہدری شجاعت نے وزیراعظم کو آرمی چیف کی تقرری پر مزید پڑھیں