خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت سے عبوری ضمانت منظور ہوگئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوتے ہی عمران خان کی جانب سے وکیل بابر اعوان نے ضمانت قبل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہوسکتے ہیں: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہوسکتے ہیں۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے حالیہ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ عمران مزید پڑھیں

حکومت کا بلین ٹری سونامی منصوبے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے بلین ٹری سونامی منصوبے کا نام تبدیل کرکے گرین پاکستان پروگرام کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس منصوبے کا نام تبدیل کرکے گرین پاکستان مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے کا ٹرین آپریشن بحال کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ریلوے نے ٹرین آپریشن دوبارہ بحال کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ماہ سات دن بعد بعد خیبرمیل کل رات 10 بجکر 15 منٹ پر کراچی سے پشاور کے لئے روانہ ہوگی۔ رحمان بابا ایکسپریس دو مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان نامعلوم مقام پر منتقل

اسلام آباد پولیس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو گرفتار کرنےکے لیے بنی گالہ روانہ ہوگئی۔ خیال رہے کہ تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون مجسٹریٹ زیباچوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون مجسٹریٹ زیباچوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے مزید پڑھیں