پاکستان کی افغان طالبان کی درخواست پر جنگ بندی کا فیصلہ

افغان طالبان کی درخواست پر دونوں ممالک کی حکومتوں نے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے سیزفائر کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی حکومت اور افغان طالبان رجیم کے درمیان طالبان کی درخواست پر باہمی رضامندی سے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کی صدر مملکت سےملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی، اس دوران صدر مملکت اور فیلڈ مارشل کی داخلی وخارجی سکیورٹی صورتحال پرگفتگو ہوئی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیےکے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی صدر مزید پڑھیں

کرم میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتےہوئے ٹینک اور پوسٹس تباہ کر دیں

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاک فوج نے بھرپور اور شدید جواب دیا۔ کارروائی کے دوران دشمن کی کئی پوسٹس شدید نقصان کا شکار ہوئیں اور مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں پاکستان نے لیبیا کے لیے خودمختار سیاسی حل کی حمایت دوہرا دی

پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اقوامِ متحدہ کے امدادی مشن برائے لیبیا پر بریفنگ کے دوران لیبیا کی خودمختاری، قومی وحدت اور شفاف سیاسی عمل کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ پاکستان کے نگران مستقل مندوب برائے مزید پڑھیں

افغان طالبان کی پھر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

افغان طالبان نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی حدود میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق شورکوپاک سرحد اور ملحقہ علاقوں میں فائرنگ کا تبادلہ دوگھنٹےجاری رہا، مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے تمام ٹائم لائینزپر عملدرآمد کرنے کی ہدایت ہے۔ مصر سے لوٹتے ہی سرکاری مصروفیات شروع کرتے ہوئے انہوں نے اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ مزید پڑھیں

فلسطینی عوام کی خوشحالی پاکستان کی اولین ترجیح ہے:وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، وقار اور خوشحالی پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 1967سے پہلے کی سرحدوں پر مبنی ایک مزید پڑھیں