سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر ایوب کی مزید پڑھیں

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی واپسی کے لیے بین الاقوامی رابطے جاری ہیں، وزارتِ خارجہ

پاکستان کی وزارتِ خارجہ عمان میں اپنے سفارتخانے کے ذریعے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے محفوظ انخلا کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے جاری بیان کے مطابق، اردن کی حکومت کی مزید پڑھیں

عمرہ کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب مملکتِ سعودی عرب میں موجود تمام اقسام کے ویزہ ہولڈرز کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔ وزارت کے مطابق یہ فیصلہ عمرہ زائرین کے لیے سہولت میں اضافہ اور مزید پڑھیں

افغانستان کے حالات پر چار ملکی اہم بیٹھک آج ہوگی، خطے کے امن سے متعلق بڑے فیصلے متوقع

افغانستان کی بدلتی صورتحال پر غور کے لیے پاکستان، ایران، روس اور چین آج ایک اہم مشاورتی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ غیر معمولی اجلاس روس میں منعقد ہو گا، جس میں چاروں ممالک کے مزید پڑھیں

اسد قیصر کا پارٹی رہنماؤں کی بیان بازی پر افسوس، اختلافات کو نقصان دہ قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے پارٹی کے اندر حالیہ بیان بازی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت اختلافات کے بجائے برداشت اور اتحاد کا مظاہرہ ضروری ہے۔ اسد قیصر نے واضح کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ملائیشیا کے دوران دونوں ممالک نے تجارت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے اور تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان اور ملائیشیا کے ہم منصب انور ابراہیم نے مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے میزائل حملے کا خدشہ ہے، جنرل (ر) ناصر جنجوعہ

سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے خبردار کیا ہے کہ بھارت پاکستان پر دوبارہ میزائل حملہ کر سکتا ہے، اس لیے ہمیں اس کے عزائم پر گہری نظر رکھنا ہوگی۔ یہ بات انہوں نے “پاکستان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف ملائیشیا کےسرکاری دورے پرکوالالمپور پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیاء کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے۔ کوالالمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیاء کے وزیراطلاعات فہمی فادضل ، ملائشیا میں پاکستانی ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ اور سفارتی عملے نے مزید پڑھیں

سابق سینیٹرمشتاق احمد اسرائیلی افواج کی حراست میں ہیں تاہم وہ محفوظ اور خیریت سے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا پر سوار اپنے تمام شہریوں کی جلد اور بحفاظت واپسی کیلئے کوشاں ہے۔ بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مسلسل رابطہ ہے۔غزہ کے مظلوموں مزید پڑھیں