بھارت سے آنے والا نیا سیلابی ریلہ کل پاکستان میں داخل ہوگا، مراسلہ جاری

بھارت سے ایک اور سیلابی ریلہ 29 اگست کی شام کو پاکستان پہنچے گا، فلڈ فورکاسٹنگ کی جانب سے نیا مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، فلڈ فورکاسٹنگ پنجاب نے بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کا مزید پڑھیں

کالعدم لشکر جھنگوی تنظیم کے دو اہم دہشت گرد مارے گئے۔

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران دو اہم مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظہیر اللہ عرف غزنوی ولد باوَر سکنہ چارمنگ اور عبدالرحمن عرف ظہیر اللہ ولد یار خان مزید پڑھیں

خارجی TTP دہشت گرد ضیاء الرحمٰن عرف مخلص ہلاک

شمالی وزیر ستان  کی تحصیل میر علی کے گاؤں حیدر خیل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں  تحریک طالبان پاکستان کا خارجی ضیاءالرحمن عرف مخلص ہلاک ہوگیا، جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش، ای سی سی نے 30 ارب 21 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کر دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان (یو ایس سی) کی باقاعدہ بندش کو یقینی بنانے کے لیے 30 ارب 21 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

ترک صدر کی شہباز شریف کو سیلاب سے نمٹنے کے لیے خصوصی تعاون کی پیشکش

وزیراعظم شہبازشریف سے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے جس دوران ترک صدر نے تباہ کن سیلاب سے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب مزید پڑھیں

پاکستان میں رجسٹرڈ جماعتیں کتنی؟ فہرست شائع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ فہرست شائع کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 167 سیاسی جماعتیں اور ایک اتحاد الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے۔  نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا انٹرا پارٹی مزید پڑھیں

عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلی۔ عدالت نے عمران خان کی ضمانت بعداز گرفتاری کی 7 درخواستیں یکم ستمبر کو سماعت کیلیے مقرر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، حکام کی جانب سے تفصیلی بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے شدید متاثرہ نارووال کا دورہ کیا جہاں انہیں حکام نے سیلاب کی صورتحال اور امدادی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے مزید پڑھیں