خارجی TTP دہشت گرد ضیاء الرحمٰن عرف مخلص ہلاک

شمالی وزیر ستان  کی تحصیل میر علی کے گاؤں حیدر خیل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں  تحریک طالبان پاکستان کا خارجی ضیاءالرحمن عرف مخلص ہلاک ہوگیا، جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے دستی بموں سمیت دیگر اسلحہ برآمد۔

اپنا تبصرہ بھیجیں