کالعدم لشکر جھنگوی تنظیم کے دو اہم دہشت گرد مارے گئے۔

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران دو اہم مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظہیر اللہ عرف غزنوی ولد باوَر سکنہ چارمنگ اور عبدالرحمن عرف ظہیر اللہ ولد یار خان سکنہ بابڑا کے ناموں سے ہوئی۔ دونوں کالعدم لشکر جھنگوی تنظیم کے سرگرم رکن تھے۔ ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا، جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں