چینی پہلی بار درآمد نہیں کی جارہی،ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں ہے،وفاقی وزیر رانا تنویر

وفاقی وزیر رانا تنویر کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں ہے،چینی پہلی بار درآمد نہیں کی جارہی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چینی کے معاملے پرمنفی تاثر پیدا کیاگیا ،چینی سپلائی مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا آپریشن مکمل طور پر بند

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا گیاہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کے بورڈ آف مزید پڑھیں

حکومتی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مشال یوسفزئی سینیٹرمنتخب ہو گئیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ثانیہ نشترکے استعفے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر حکومتی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مشال یوسفزئی کامیاب ہوگئیں۔ کے پی اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں حکومتی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نےافغانستان کیلئے مخصوص زرعی مصنوعات پر ٹیکس رعایتوں کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نےافغانستان کےساتھ مخصوص زرعی مصنوعات پر ٹیکس رعایتوں کی منظوری دے دی، ارلی ہارویسٹ پروگرام کے تحت تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دی گئی،پروگرام کے تحت افغانستان کی چار مصنوعات پر پاکستان5 سے 26 فیصد ٹیکس رعایت مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل سے گرفتار طلبہ کی ضمانتیں منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل سے گرفتار طلبہ کی 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کرلیں۔ ذرائع  کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں واقع جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو مینارپاکستان پرجلسے کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع

تحریک انصاف نے5 اگست کومینارپاکستان پرجلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا تحریک انصاف کےرکن پنجاب اسمبلی امتیازمحمودشیخ نےہائیکورٹ میں درخواست دائرکی،درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ ڈپٹی کمشنرلاہورکوجلسے کی اجازت کیلئے درخواست دی ہے، ابھی جلسےکیلئے این او سی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں؛ ایوان کا بائیکاٹ یا تحریک، فیصلہ جلد ہوگا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو عدالت سے سزائیں سنائے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان کا بائیکاٹ یا تحریک چلانے سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے۔ اسد قیصر ، جنید مزید پڑھیں

9 مئی کیس؛ شبلی فراز، عمر ایوب، حامد رضا اور زرتاج گل سمیت 108 ملزمان کو سزائیں سنا دی

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمات کے دو مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 167 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو مزید پڑھیں

جنسی زیادتی کے الزامات پر مردوں کو بلیک میل کرنے والا خواتین کا گروہ

بورےوالا (مائی نیوز) جنسی زیادتی کے جھوٹے الزامات لگا کر مردوں کو بلیک میل کرنے والی تین خواتین کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں خواتین پر الزام ہے کہ انہوں نے مقدمات درج مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے آئندہ سال کی حج پالیسی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آئندہ سال کی حج پالیسی کی منظوری دے دی، سرکاری اسکیم کے تحت حجاج کرام کا کوٹہ ایک لاکھ 19ہزار 210 اور اخراجات کا تخمینہ ساڑھے11 سے ساڑھے12 لاکھ روپےکے درمیان ہوگا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار مزید پڑھیں