وفاقی حکومت کا دو روزہ عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعطیلات کے حوالے 23 دسمبر 2024 کو جاری کابینہ ڈویژن کے سرکلر کے تحت عاشورہ مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اور کیش لیس معیشت کے تمام اہداف کو دگنے کردیں، وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل اور کیش لیس معیشت کے حوالے سے متعلقہ حکام کو تمام اہداف دگنا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کیش لیس اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس سے جنوبی افریقا کی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جنوبی افریقا کی فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور دوطرفہ تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانگی

وزیراعظم شہباز شریف سترہویں ای سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ ہوگئے ہیں۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ،وزیر اطلاعات عطاءتارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہمراہ ہیں۔ دفترخارجہ کے مطابق مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں حکومت گرانے کا کوئی منصوبہ نہیں: عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے واضح کیا ہے کہ حکومت ایسی کوئی حکمتِ عملی اختیار نہیں کرے گی جس سے خیبرپختونخوا میں سیاسی بحران پیدا ہو۔ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا اسپیکر قومی اسمبلی کے نام اظہار تشکر کا خط

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو ے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے نام اظہار تشکر کا خط لکھ دیا۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی اسپیکر قومی اسمبلی کے پارلیمانی کردار کی تعریف کی۔ ائیر مزید پڑھیں

کواڈ کا غیر جانب دار مؤقف: پاکستان کی سفارتی حکمت عملی کامیاب

کواڈ ممالک نے غیر جانبدار موقف اختیار کرتے ہوئے پہلگام واقعے پر واشنگٹن میں ایک مشترکہ بیان جاری کر دیا۔ سی این بی سی کے مطابق کواڈ ممالک ، بھارت، امریکہ, جاپان، آسٹریلیا کی جانب سے پہلگام واقعے کی شدید مزید پڑھیں