سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں ڈپٹی ڈائریکٹر نواب منگنیجو غیر قانونی تعمیرات پر خاموش۔

کراچی (طلعت شاہ) ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے نارتھ ناظم آباد Plot No. A-664 Block- L North Nazimabadپر ملٹی یونٹس /پورشنز  کی تعمیرات تیزی سے جاری ہیں۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر نواب علی منگنیجو غیر قانونی پورشنز مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری

ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل مرحلہ وار جاری ہے، جس کے تحت طورخم بارڈر کے ذریعے افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کے مطابق مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر شیرینی ہلاک

طلعت شاہ: تحصیل کلاچی کے علاقے کڑی ملک اور قلندر میں 8 دیگر دہشت گر بھی کاروائی میں مارے گئے۔ آپریشن خفیہ انٹیلیجنس معلومات پر کیا گیا۔ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کاروائی کی۔ آپریشن مزید پڑھیں

شادی شدہ بیٹیوں کو مرحوم والد کے کوٹے پر ملازمت نہ دینا غیر قانونی ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے والد کی جگہ بیٹی کو نوکری کیلئے اہل قرار دیدیا۔ 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصورعلی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے لاہورمیں 5 احتساب عدالتوں کو ختم کردیا

وفاقی حکومت نے لاہورمیں 5 احتساب عدالتوں کو ختم کر دیا، جبکہ ان عدالتوں کے عملے کو ٹربیونلز اور دیگر خصوصی عدالتوں میں ضم کر دیا گیا۔ وفاقی وزارت قانون کی جانب سے احتساب عدالتیں ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹی مزید پڑھیں