سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں ڈپٹی ڈائریکٹر نواب منگنیجو غیر قانونی تعمیرات پر خاموش۔


کراچی (طلعت شاہ) ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے نارتھ ناظم آباد
Plot No. A-664 Block- L North Nazimabad
پر ملٹی یونٹس /پورشنز  کی تعمیرات تیزی سے جاری ہیں۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر نواب علی منگنیجو غیر قانونی پورشنز کو کو مسمار کرنے میں ناکام۔ ذرائع سید طلعت شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ عرصہ دراز سے ایک منظم سسٹم کے تحت غیر قانونی تعمیرات کو تیزی سے ٹھکانے لگایا جاتا ہے جن میں یہ ایک شاہکار کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تحقیقاتی ادارے بشمول ایف آئی اے ، آئی ایس آئی ، ایم آئی ، آئی بی صرف ایک بلڈنگ انسپکٹر کے غیر ملکی دوروں کا ریکارڈ دیکھ لیں تو آمدن کا تخمینہ لگایا جا سکتا ہے۔ مگر پاکستان کا مقدر کرپشن اور معاشی دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں