طلعت شاہ:
تحصیل کلاچی کے علاقے کڑی ملک اور قلندر میں 8 دیگر دہشت گر بھی کاروائی میں مارے گئے۔ آپریشن خفیہ انٹیلیجنس معلومات پر کیا گیا۔ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کاروائی کی۔ آپریشن میں دوطرفہ مقابلہ جاری رہا۔ کمانڈر شیرینی سی ٹی ڈی کو دہشتگردی کی کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔ کمانڈو ایکشن میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔
