وادی تیراہ میں انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن میں فتنوں کا صفایا کر رہے ہیں: سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہا، انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن میں فتنوں کا صفایا کررہے ہیں، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ کارروائیاں جاری رہیں گی۔ جمعے کو کراچی میں سیکیورٹی مزید پڑھیں

وادی تیراہ معاملے پر کے پی حکومت اور وفاق ایک پیج پر ہیں:رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ معاملے پر کےپی حکومت اور وفاق ایک پیج پر ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ وادی تیراہ آپریشن کے مزید پڑھیں

سندھ طاس تنازع: پاکستان کو بھارت کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی

عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ تنازع کیس میں بھارت کے خلاف اہم قانونی کامیابی مل گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت نے حکم نامہ جاری کردیا جس میں بھارت کو مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کے معائنےکی تصدیق، علاج کی تفصیلات سامنے آ گئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دائیں آنکھ کے معائنے کی تصدیق ہوگئی، پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عمران سکندر نے علاج کی تفصیلات بتادیں۔ ڈاکٹر عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نےکچھ روز قبل مزید پڑھیں

ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈمارشل سے ملاقات، مشترکہ مشقوں اور صلاحیت بڑھانے میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان

ترکیے کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بائرکتار اولو نے پاکستان کے ساتھ تربیت، مشترکہ مشقوں اور صلاحیت بڑھانے میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایم این اے ڈاکٹر امجد علی آمدن سے زیادہ اثاثہ جات کیس میں الیکشن کمیشن میں طلب

ڈاکٹر امجد علی — جو اسمبلی میں کھڑے ہو کر روز کرپشن فری سوسائٹی کے لیکچر دیتے رہے ہیں۔ آج خود Assets Beyond Means کیس میں الیکشن کمیشن کے سامنے طلب ہو گئے ہیں۔ 3 فروری 2026 کو اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف کا ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جمعرات کو ایران کے صدر مسعود مزید پڑھیں

امریکا سائبر سیکیورٹی سربراہ کی لاپرواہی: حساس معلومات چیٹ جی پی ٹی پر شیئر کردی

امریکا کی سائبر اور انفراسٹرکچر سیکیورٹی ایجنسی (CISA) کے عبوری سربراہ مدھو گوتمکالا سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے سیکیورٹی ایجنسی کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد حساس معاہداتی دستاویزات چیٹ جی پی ٹی میں اپ لوڈ کیں۔ مزید پڑھیں