چینی بھائیوں کا تحفظ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے: وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ہوئی جس دوران دونوں نے ، پاک چین تعلقات کےفروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ محسن نقوی نے چین کے سفارتخانے کا دورہ کیا، چینی سفیر جیانگ مزید پڑھیں

وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، مستقبل کا راستہ چن لیا ہے، عوامی پیسے پر عیاشی نہیں مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے یو اے ای کے ویزے کیوں بند کئے گئے؟ اصل حقیقت سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا بند ہونے کے جھوٹے پروپیگنڈہ کی تردید کردی۔ یو اے ای کی جانب سے پاکستانیوں کیلے ویزا بند ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے مزید پڑھیں

صدر مملکت سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر داخلہ محسن نقوی اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ایوان صدر پہنچے جہاں انہوں ںے صدر مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ بازیابی کیس: کسی لیول پر پالیسی میکرز سے کسی نے سوال کیا؟ جسٹس محسن اختر کیانی

(سید طلعت شاہ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ اب لانگ ٹرم مسنگ کا معاملہ شارٹ ٹرم مسنگ کی شکل اختیار کررہا ہے۔ دوران مزید پڑھیں