سائفر کی تحقیقات پرحکومتی آمادگی درست اقدام ہے: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سائفر کی تحقیقات پر حکومتی آمادگی درست سمت میں قدم ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

آڈیو لیکس: وفاقی کابینہ نے عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے سائفر کی آڈیو لیکس کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور سابق سیکریٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دے دی۔ کابینہ نے ‘ڈپلومیٹک سائفر’ مزید پڑھیں

عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے: پرویز الہٰی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوپدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں، ان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت سے عبوری ضمانت منظور ہوگئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوتے ہی عمران خان کی جانب سے وکیل بابر اعوان نے ضمانت قبل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہوسکتے ہیں: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہوسکتے ہیں۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے حالیہ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ عمران مزید پڑھیں

حکومت کا بلین ٹری سونامی منصوبے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے بلین ٹری سونامی منصوبے کا نام تبدیل کرکے گرین پاکستان پروگرام کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس منصوبے کا نام تبدیل کرکے گرین پاکستان مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے کا ٹرین آپریشن بحال کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ریلوے نے ٹرین آپریشن دوبارہ بحال کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ماہ سات دن بعد بعد خیبرمیل کل رات 10 بجکر 15 منٹ پر کراچی سے پشاور کے لئے روانہ ہوگی۔ رحمان بابا ایکسپریس دو مزید پڑھیں