پاک فضائیہ کی 146 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، فلائی پاسٹ کا زبردست مظاہرہ

رسالپور میں پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی 146 ویں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں فلائی پاسٹ کا زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

آرمی چیف نے راولپنڈی میں جديد سہوليات سے آراستہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار جمعرات 29 ستمبر کو گراؤنڈ کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

کسان اتحاد نے اسلام آباد میں دھرنا دے دیا، شہرمیں ٹریفک کی روانی متاثر

کسان اتحاد نے وفاقی دارالحکومت کے جناح ایونیو پر دھرنا دے دیا جس کے باعث اسلام آباد میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ مطالبات کی منظوری کے لیے کسانوں کا جناح ایونیو پر احتجاج اور دھرنا جاری ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مل کر کام کرنا چاہیے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مل کر کام کرنا چاہیے. وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل پر سب کو مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی

قومی سلامتی کمیٹی نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئےاعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا کے علاوہ سروسز چیفس، مزید پڑھیں

عمران خان نے داخلی اور خارجی سطح پر ملک کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی مبینہ آڈیو لیک پر عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اگر مزید پڑھیں

آڈیو لیکس معاملہ: پی ڈی ایم کا جلد اجلاس بلانے کا اعلان

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر اور جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ‎تقسیم اختیارات کے آئینی فارمولہ پہ عمل درآمد یقینی بنا کر قومی اداروں کی ساکھ کی بحالی مزید پڑھیں

عمران خان کی اصلیت آہستہ آہستہ کھل رہی ہے، جھوٹے بیانیے پر سیاست کر رہے ہیں: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی اصلیت آہستہ آہستہ کھل رہی ہے۔ عمران خان جھوٹے بیانیے پر سیاست کر رہے ہیں۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

دہشت گردی کو کسی صورت دوبارہ پنپنے نہیں دیا جائے گا، کورکمانڈر کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کارروائی کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں