شہباز شریف نے ’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا

وزیراعظم شہباز شریف عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ’’ وزیراعظم صحت کارڈ ‘‘ کا اجرا کردیا۔ یہ اجرا انہوں نے اسلام آباد میں دوران تقریب کیا۔ وزیراعظم صحت کارڈ پر اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے شہریوں مزید پڑھیں

لاکھوں پاکستانی خوش! بیرونِ ملک نوکریوں کا تاریخی اعلان سامنے آ گیا

وفاقی حکومت نے سال 2026 میں 8 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کے لیے بیرونِ ملک بھیجنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے، جو گزشتہ برس بیرونِ ملک ملازمت حاصل کرنے والے تقریباً 7 لاکھ 40 ہزار افراد کے مقابلے میں مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے محمود خان اچکزئی قومی مزید پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان دفاعی معاہدہ زیرِ غور ہے: وزیرِ دفاعی پیداوار

پاکستان کے وزیرِ دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد ایک سہ فریقی دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، جو مزید پڑھیں

پاکستان کے نئے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روسی صدر کو سفارتی اسناد پیش کر دی

روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کریملن پیلس میں منعقدہ ایک باوقار تقریب کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے مزید پڑھیں

پاکستان کا ایران کی صورتحال کے حل کیلئے سفارتکاری اور مذاکرات پر زور

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے ایران اور خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارتکاری اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔ ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان ایک چین پالیسی پر اپنے غیرمتزلزل عزم پر قائم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی کمونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائی یان سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کا چین کے ساتھ تعلق ہر حال میں غیرمتزلزل رہے گا اور پاکستان ایک چین پالیسی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اسلام آباد میں آسان خدمت مرکزکی افتتاحی تقریب میں شرکت، آسان خدمت سینٹر میں سہولیات کا جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا ۔ عوام کو نادرا، پولیس، سی ڈی اے، ڈپٹی کمشنر آفس، ایف بی آر اور سوئی ناردرن سمیت 60 سے زائد عوامی خدمات ایک ہی چھت تلے دستیاب مزید پڑھیں