لوگوں کو غربت سے نکالنا اولین ترجیح ہے: بلاول بھٹو

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مشن ملک کو غربت کے عذاب سے نکلنا ہے، لوگوں کو غربت سے نکالنا اولین ترجیح ہے۔ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 22 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 22 افراد ہلاک، 14 لاپتہ اور ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے وزارت داخلہ کا مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ بابر اعظم نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ٹیلی فونک گفتگو، معاہدے پر سختی سے عملدارمد کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارے کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ اس موقع پر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ یقین ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف وعدوں کو پورا کریں گے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون منصوبہ کا افتتاح کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون منصوبہ کا افتتاح کردیا. پراجیکٹ سے بیرونی سرمایہ کاری بھی پاکستان آئے گی ۔دھابیجی اکنامک زون میں ابتدائی طور پر 700 ایکڑ رقبے کو فعال کیا جائےگا اور ملکی و مزید پڑھیں

پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کو افغان سر زمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ پاکستان میں50 سے 60 لاکھ افغان شہریوں کو 40 سے 50 سال سے حقوق کے ساتھ پناہ میسر ہے لیکن اس کے برعکس پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کو افغان سر مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں 20 سے زائد مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مزید پڑھیں